کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
اسلام آباد (محمد عبداللہ شہزاد) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ایک اہم اور دلچسپ مقابلے میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ یہ میچ 17 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود!-->…