جنوبی افریقہ کے بلے باز ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (محمد عبداللہ شہزاد) جنوبی افریقہ کے مایہ ناز وکٹ کیپر اور پاور ہٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ 33 سالہ کلاسن نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ فوری طور پر بین الاقوامی سطح!-->…