Browsing Tag

ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 زی نیٹ ورک سے نشر کی جائے گی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 دنیا بھر میں زی نیٹ ورک اور سنڈیکیٹ پارٹنرز کے ذریع نشر کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے 2 سیزن میں دنیا کی دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی لیگ کا درجہ حاصل کرچکا ہے۔ (سیزن 2 کے