چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت میں بہتری کا سلسلہ جاری
بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں ، چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت زیادہ متوازن ، اعلیٰ سطح اور اعلیٰ معیار کی سمت میں گامزن رہی ہے ، اور چین کی علاقائی اوپننگ اپ ترتیب کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔
جنرل ایڈمنسٹریشن!-->!-->!-->…