چین کا ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا اعلان
ویزہ فری ممالک کے شہری 30 دن کیلئےچین میں داخل ہو سکتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور غیر ملکی ممالک کے درمیان افراد کے تبادلے کو مزید!-->!-->!-->…