Browsing Tag

چینی صدر مکاؤ

چینی صدر مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے مکاؤ جائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ 18 سے 20 دسمبر تک مکاؤ جائیں گے جہاں وہ مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور مکاؤ خصوصی