چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت کی جیت کے ساتھ دبئی منتقل
اسلام آباد (رپورٹ: محمد عبداللہ شہزاد) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا میچ، یعنی فائنل، اب پاکستان میں نہیں بلکہ دبئی میں ہوگا۔ بھارت نے آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، اور جیسے ہی یہ ہوا، آئی سی!-->…