چارٹر آف پارلیمنٹ کے لئے 18رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ کیلئے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، جس میں 12 حکومتی اور 6 اپوزیشن ممبران شامل ہیں۔
سیاسی جماعت کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر انداز میں!-->!-->!-->…