پیرس پیرا اولمپک گیمزکیلئے284 کھلاڑیوں پرمشتمل چینی وفد کا قیام
بیجنگ (ویب ڈیسک) سترہویں پیرا اولمپک گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہوں گے ۔ چینی میڈ یا کے مطابق بیجنگ میں پیرس پیرا اولمپک گیمز کے لیے چینی وفد کا قیام عمل میں آیا۔
یہ گیارہواں موقع ہے جب چین سمر پیرا اولمپکس!-->!-->!-->…