’افواہوں نے ذہنی سکون برباد کیا‘، پلک سندھوانی نے قانونی نوٹس کی تردید کردی
ممبئی (شوبز ڈیسک) نامور بھارتی اداکارہ پلک سندھوانی جو مشہور ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سونُو بھیدے کا کردار نبھاتی ہیں وہ حالیہ افواہوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔
بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں کہ پلک نے پروڈکشن ٹیم کے ساتھ!-->!-->!-->…