نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بن گئی
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔جنوبی!-->!-->!-->…