معروف پروڈیوسراورڈائریکٹراطہر وقارعظیم انتقال کرگئے
کراچی(شوبز ڈیسک)معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی وژن اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
وہ معروف ادیب اور شاعر پروفیسر سید وقار عظیم کے بیٹے اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی اختر وقار عظیم کے چھوٹے بھائی تھے۔!-->!-->!-->…