کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے
کراچی (شوبز ڈیسک) کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے۔
بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1960 کو کراچی کے علاقے!-->!-->!-->…