Browsing Tag

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ انٹرنیشنل بیوٹی برانڈ لوریل پیرس کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پیرس(شوبز ڈیسک)انٹرنیشنل بیوٹی برانڈ لوریل پیرس نے عالیہ بھٹ کو اپنا نیا عالمی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ اب اس برانڈ کے مشہور شخصیات کے گروپ میں شامل ہو گئی ہیں، جس میں ویولا ڈیوس، جین فونڈا، ایوا لونگوریا، کینڈل جینر،