مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ ثنا
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ثنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں اور ان کی گاڑی کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کے مطابق ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے اور انہیں اور ان کے!-->!-->!-->…