بنگلادیش میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ، 13 پولیس اہلکار ہلاک
ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلادیش کے علاقے سراج گنج میں عنایت پور تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار مارے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران چند مشتعل افراد نے عنایت پور تھانے پر دھاوا بول دیا۔مشتعل ہجوم!-->!-->!-->…