چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے چینی گاڑیوں پر یورپی محصولات کو غیر منصفانہ قرار دے…
اینٹی سبسڈی تحقیقات ایک عام تجارتی تحفظ پسند اقدام ہے، ایسوسی ایشن
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین سے درآمد کی جانے والی خالص الیکٹرک گاڑیوں پر7.8 فیصد سے35.3 فیصد تک اضافی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کے جواب میں، چائنا!-->!-->!-->…