اشیبا شیگیرو جاپان کے وزیراعظم دوبارہ منتخب ہو گئے
ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کے ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے رن آف ووٹ میں جاپانی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اشیبا شیگیرو نے کامیابی حاصل کی اور وہ دوبارہ جاپان کے وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے۔
اس سال یکم اکتوبر کو،!-->!-->!-->…