کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف میں شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی
اسلام آباد (محمد عبداللہ شہزاد سے) پاکستان سپر لیگ (PSL) 2025 کے پہلے پلے آف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
یہ میچ 21 مئی 2025 کو!-->!-->!-->…