پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ، میچ سے آؤٹ

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہونے کے باعث سلیکٹ الیون کے خلاف 3 روزہ میچ سے آؤٹ ہوگئے۔بابر اعظم کو بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگی تھی، ٹیم آفیشلز کے مطابق بابراعظم کو ڈاکٹر کے مشورے پر…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے چین میں 2 اعزازات اپنے نام کر لیے

بیجنگ (شوبز ڈیسک) پاکستانی بلاک بسٹر و ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے چین میں منعقدہ ساتویں جیکی چن انٹرنیشنل ایکشن فلم ویک میں 2 اعزازات اپنے نام کر لیے۔جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلومیڈیا اور لاشاری فلمز کے بینر…

وزیراعظم کی نارویجن کمپنیوں کو شعبہ تیل و گیس میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے نارویجن کمپنیوں کو پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے یہ دعوت جمعرات کے روز ناروے کے وزیر خارجہ سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران دی، شہباز شریف…

چین ، صوبہ زے جیانگ میں مشترکہ خوشحالی کے مثالی علاقے کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت

زے جیانگ نے مشترکہ خوشحالی کی راہ تلاش کرنے میں مسلسل نئی پیش رفت کی ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے نشاندہی کی ہے کہ مشترکہ خوشحالی سوشلزم کا فطری تقاضا اور چینی طرز کی جدیدیت کی…

ایک بار مشرق وسطیٰ میں ":چینی جنگ مخالف فلم نے عالمی سنیما کے روایتی بیانیے کو نیا زاویہ دے دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) اس موسم گرما میں چینی فلم "ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں" نمائش کے لیے پیش کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ فلم شمال مشرقی چین سے تعلق رکھنے والے سو فو نامی ایک باورچی کے نقطۂ نظر سے جنگ کے دوران عام…

 ایکواڈور کے صدر 16 اگست سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نو بوآ 16 سے 23 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ چین اور ایکواڈور جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ یہ صدر…

2025ء میں ساؤتھ چائنا سی کے علاقے کی سمندری ماحولیاتی حالت مجموعی طور پر مستحکم رہی، وزارت قدرتی…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت قدرتی وسائل کے ساؤتھ چائنا سی بیورو ​ نے "سال 2025 کے لیے ساؤتھ چائنا سی علاقے کے سمندری ماحولیاتی انتباہ و نگرانی کا بلیٹن" اور "سال 2025 کے لیے ساؤتھ چائنا سی علاقے کے سمندری ماحولیاتی تحفظ و بحالی کا…

جاپان کی "نئی قسم کی عسکریت پسندی” کے خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، چینی وزارت…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چھن شی نے ایک پریس کانفرنس میں حالیہ عسکری امور سے متعلق گفتگو کی ۔ آج سے 81 سال قبل 15 اگست کو جاپان نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن آج جاپان کی دائیں…

 جاپانی فوج نے زہریلی گیس کے بم چینی زمین میں چھپائے ،یونٹ 731کے سابق ارکان کی تصدیق 

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں جاپانی جارحیت کے دور میں جاپانی فوج کے یونٹ 731 کے کیے گئے جرائم کے ثبوت کے میوزیم نے 12 اگست کو مرتب کیے گئے نئے تاریخی مواد کا اجراء کیا ۔731 یونٹ کے ہیلر دستے (مانچو پانچ سو تینتالیسویں یونٹ ) کے طبی سپاہی…

 چین کا بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔وزارت تجارت کی تجاویز کے مطابق اسٹیٹ کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 14…