اقوام متحدہ کا منشور بین الاقوامی نظام کی بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، چینی وزیر خارجہ
اقوام متحدہ کو اپنی عملی صلاحیت مزید بہتر بنانا ہوگی، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں اقوام متحدہ کے!-->!-->!-->…
