چین نے ہمیشہ امن کی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل کیا ہے، چینی صدر
چین تمام ممالک کی برابری کی وکالت کرتا ہے، شی جن پھنگبیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود جزائر سولومن کے وزیر اعظم جیرمیا منیلے نے ملاقات کی۔جمعہ کے روز اس موقع پرشی جن!-->!-->!-->!-->!-->…
