شنگھائی تعاون تنظیم کی مزید ترقی کے وسیع امکانات عالمی توجہ کا مرکز بن گئے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) اس سال شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کی 25ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ علاقائی سلامتی تعاون کے طریقہ کار کے طور پر اپنے ابتدائی کردار سے لے کر دنیا کی سب سے بڑی، سب سے زیادہ آبادی والی، اور سب سے زیادہ امید افزا نئی قسم کی…

ایس سی او کے 25 سال:شنگھائی سپرٹ اور اسلام آباد سے نئے سفر کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے 26ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر یکم ستمبر کو آئی آر ایس میں چائنا میڈیا گروپ اور انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے اشتراک سے “ایس سی او کے 25 سال: شنگھائی سپرٹ اور اسلام آباد سے نئے سفر کا آغاز”…

چینی صدر کی اہلیہ کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شامل سربراہان کی بیگمات کی اجتماعی…

بشکیک (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کرغزستان کے صدر کی اہلیہ جاپاروا کی میزبانی میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان کی بیگمات کی اجتماعی…

چین مساوی اور منظم عالمی نظام کی مثبت وکالت کرتا ہے، چینی صدر

عالمی معاملات میں گلوبل ساؤتھ ممالک کی نمائندگی کو بڑھانا ضروری ہے، شیبشکیک (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بشکیک میں "شنگھائی تعاون تنظیم+" کے اجلاس میں شرکت کی اور "مساوی اور منظم عالمی کثیرالقطبی نظام کی مشترکہ ترویج اور زیادہ…

گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی پہلی سالگرہ مشترکہ مفادات ہی عالمی برادری کی عمومی خواہش ہے،چینی وزارت…

بیجنگ (ویب ڈیسک) یکم ستمبر2026 چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے سال 2025 میں ایس سی او کی تھیانجن سمٹ میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو پیش کیے جانے کی پہلی سالگرہ ہے۔ منگل کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے رسمی پریس بریفنگ میں…

چائنا میڈیا گروپ اور کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت متعلقہ اداروں کے…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کی موجودگی میں،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بشکیک کے ہارمنی پیلس میں کرغزستان نیشنل ٹیلی ویژن…

شنگھائی تعاون تنظیم ترقیاتی صلاحیت کی حامل نئی علاقائی تعاون تنظیم بن گئی ہے، چینی صدر

ایس سی او کو تاریخ کی سمت کی مثبت انداز میں رہنمائی کرنی چاہیئے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے چھبیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔منگل کے روز شنگھائی تعاون تنظیم کے روٹیٹنگ چیرمین…

مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی یادگاری تقریب شی زانگ کے شہر گیرونگ میں منعقد

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کےشی زانگ خوداختیار علاقے کی جانب سے شگاتسے پبلک سکیورٹی بیورو کی گیرونگ پورٹ برانچ میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔اسی وقت مٹی کے تودے گرنے کے واقعے کے…

چین-کرغزستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ بشکیک کے ہارمونی پیلس میں بات چیت کی۔ دورے کے دوران دونوں سربراہانِ مملکت نے مشترکہ طور پر دونوں ممالک کے درمیان "نئے دور میں جامع اسٹریٹجک…

چین اور مصر کے تعلقات نے مسلسل ترقی کی ہے، چینی صدر

چین اور مصر اس وقت اپنی ترقی کے اہم مرحلے میں ہیں، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کا مضمون مصری اخبارات "الاہرام"، "الاخبار" اور "الجمہوریہ" میں شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان "70 سال کا پرعزم ساتھ، نئے دور کی شاندار پیش رفت"…