چین کی برقی گاڑیوں کے حوالے سے ہسپانوی وزیراعظم کا بیان معقول ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں پوچھا گیا کہ اسپین کے وزیر اعظم سانچیز نے خیال ظاہر کیا کہ اسپین چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کے معاملے پر یورپی یونین کے موقف پر دوبارہ نظر ثانی!-->…
