چین امریکہ تعلقات کی ترقی کیلئے سات نکاتی تجربے کو بنیادی اصول ہونا چاہیے، چینی میڈیا
امریکہ میں کچھ لوگ سرد جنگ کی ذہنیت پر بضد رہتے ہیں، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹہ 45 منٹ کی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے چین امریکہ تعلقات اور بین!-->!-->!-->…
