چین روس تعلقات میں اختلافات پیدا کرنے کی امریکی کوشش رائیگاں جائے گی، چینی وزارت خارجہ

چین اور روس کی ترقیاتی حکمت عملی اور خارجہ پالیسیاں طویل مدتی ہیں، تر جمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعرات کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے ایک حالیہ انٹرویو میں چین روس تعلقات کے…

چینی خواتین کی ہانڈی چولہے سے لے کر خلا تک ترقی کی داستان

بیجنگ (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اٹھاونویں اجلاس میں انسانی حقوق کو مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے موضوع پر سالانہ اعلی سطحی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں 1995 میں منعقدہ چوتھی عالمی خواتین کانفرنس میں اپنائے گئے "بیجنگ…

پانچواں چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو13 سے 18 اپریل تک منعقد ہو گا

برطانیہ اس ایکسپو میں مہمان خصوصی ہوگابیجنگ (ویب ڈیسک) پانچواں چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو 13 سے 18 اپریل تک چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر ہائی کھو میں منعقد ہوگی۔ اس سال کی ایکسپو کا مرکزی مقام ہائی نان انٹرنیشنل کنونشن اینڈ…

چین کی قیادت میں تیار کردہ بزرگوں کی دیکھ بھال کے روبوٹ کے بین الاقوامی معیارات کا باقاعدہ اعلان

روبوٹس معاشرے پر بزرگوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری کم کر سکتے ہیںبیجنگ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی الیکٹروٹیکنیکل کمیشن (IEC) نے سرکاری طور پر ایک بین الاقوامی معیار جاری کیا ہے جو چین کی قیادت میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ معیار بوڑھے افراد کی…

چین، 2025کے دو اجلاسوں کا نیوز سینٹر فعال ہو گیا

3ہزار سے زائد چینی اور غیر ملکی صحافیوں نے دو اجلاسوں کی کوریج کیلئے رجسٹریشن کروائیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس،…

انڈیکس ایکسچینج کی ہنڈی کے خلاف مہم، شان رمضان 4 میں انعامات کی بارش

پہلی قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری محمد ذوالفقار رازق کار جبکہ دوسرے میں پاکستانی نعیم الحسن سونا جیت گئےدبئی (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی بابرکت ماہ میں انڈیکس ایکسچینج نے قانونی ذرائع سے رقوم کی منتقلی کے لئے اپنی شاندار آگاہی مہم…

چین امریکہ کی جانب سے تائیوان کو فوجی امداد کی فراہمی کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ تائیوان کو ہتھیاروں سے لیس کرنا بند کرے ، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے حال ہی میں 5.3 ارب ڈالر کی "غیر ملکی امدادی رقم" کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں تائیوان کو 87 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد بھی شامل…

تائیوان کی علیحدگی پسندوں کے اشتعال انگیز اقدامات پر سختی سے ضرب لگانا ضروری ہے، وانگ حونینگ

آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جائےبیجنگ (ویب ڈیسک)2025 تائیوان ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا نے بتا یا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی…

چینی دیہی احیاء کا فروغ عوامی خوشحالی کی بنیادوں کو مضبوط بنا رہا ہے، چینی میڈیا

چین میں غذائی اجناس کی پیداوار مسلسل بڑھ رہی ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) غذائی تحفظ عوامی بہبود کی بنیاد ہے۔سی پی سی کی اٹھارہویں کانگریس کے بعد سے دیہی امورسے متعلق تیرہویں "نمبر1 مرکزی دستاویز" جاری کی گئی جس میں "دیہی اصلاحات کو مزید…

چینی خلا باز کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کی خواتین کے کام کی کامیابیوں کا تعارف

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58ویں اجلاس میں بیجنگ اعلامیے اور ایکشن پلان کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پرایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔خلا میں جانے والی چین کی پہلی خاتون خلاباز لیو یانگ نے دنیا کی ممتاز خواتین…