چین کی امریکہ کی جانب سے فینٹانل کے باعث چین کی برآمدی مصنوعات پر اضافی محصولات کی شدید مخالفت

چین نے فینٹانل کے مسئلے پر امریکی ردعمل کے لئے مدد فراہم کی ہے، وزارت تحفظ عامہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت تحفظ عامہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے فینٹانل کے باعث امریکہ کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر اضافی 10 فیصد…

عالمی شخصیات کی چین کے دو اجلاسوں سے وابستہ بلند توقعات

چین عالمی اقتصادی ترقی کے لئے مزید مواقع لائے گابیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس جلد بیجنگ میں شروع ہو رہے ہیں۔ہفتہ کے…

چین کے معاشی اشاریوں میں بہتری کا رجحان

مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے تیزی سے آپریشن اور پیداوار دوبارہ شروع کردیبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی شماریات بیورو کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے ہفتہ کو فروری کے لئے چین کا پرچیزنگ مینیجرز…

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس کا ایجنڈا جاری

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس 4 مارچ 2025 کو بیجنگ میں شروع ہوگا۔…

چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو اعلیٰ سطح  پر لے جانے پر زور

قومی سیاسی سلامتی کے دفاع کو اولین ترجیح دی جائے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے پرامن چین انیشی ایٹو کی تعمیر پر 19 ویں اجتماعی مطالعہ کیا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا نے…

چائنا میڈیا گروپ کی مصنوعی ذہانت کی عمارت کا افتتاح

سی ایم جی اعلیٰ معیار کے چینی میڈیا میٹریل کو ترقی دے گا، شن ہائی شیونگبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی مصنوعی ذہانت کی عمارت کے افتتاح کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور چین کے قومی کمیشن…

چین اور پاکستان کے درمیان خلابازوں کی تربیت سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستانی خلاباز مشنز کے لیے چینی خلائی اسٹیشن تک رسائی حاصل کر سکیں گےاسلام آباد (ویب ڈیسک) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس اور پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن نے باضابطہ طور پر وزیراعظم ہاؤس پاکستان میں تعاون کے ایک…

عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کی غنڈہ گردی پر تنقید

بیجنگ (ویب ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ عالمی تجارتی قوانین کے برخلاف میکسیکو کو چین پر محصولات عائد کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ اس حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کے تحت (سی جی ٹی این) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کیے گئے ایک سروے کے…

چین اور روس کو اسٹریٹجک اور عملی تعاون کو مسلسل گہرا کرنا چاہیے، چینی صدر

دونوں فریقوں کو بین الاقوامی معاملات میں تعاون کو مزید مضبوط کرنا چاہیے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی فیڈریشن کی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری شویگو سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روزشی جن پھنگ…

نچلی سطح کی عوامی رائے عامہ چین کے اعلیٰ ترین ادارے تک کیسے پہنچ سکتی ہے؟

بیجنگ (ویب ڈیسک)مارچ کے خوشگوار موسم میں سالانہ قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس بیجنگ میں شروع ہوں گے۔ دو اجلاسوں کے دوران قومی عوامی کانگریس کے نمائندے اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوب قومی…