تمام ممالک کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے، چینی مندوب

بالادستی، طاقت کی سیاست اور دوہرے معیارات کی مخالفت کرنی چاہیے، چھن شواقوام متحدہ (ویب ڈیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے 58ویں…

چین کی بنیادی میڈیکل انشورنس میں اندراج شدہ افراد کی تعداد 1.326 ارب تک پہنچ گئی

انشورنس میں شرکت کی شرح 95 فیصد رہی ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) نیشنل ہیلتھ انشورنس ایڈمنسٹریشن نے 2024 کی میڈیکل سیکیورٹی ڈویلپمنٹ شماریاتی رپورٹ جاری کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کے آخر تک ، بنیادی میڈیکل انشورنس میں بیمہ شدہ افراد کی تعداد…

چینی طرز کی جدید کاری کے عمل میں صوبہ یون نان کا نیا منظرنامہ دکھانا ہوگا،چینی صدر

مستحکم انداز میں ترقی کرنے کے اصول کے مطابق اعلیٰ معیار کی ترقی پر زور دینا ہوگا، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ یون نان میں اپنے حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ یون نان کو مغربی علاقوں…

چین کی جانب سے پاکستان سمیت 15 مما لک کو ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی تعمیر میں مدد کی فراہمی

چین نے مصنوعی ذہانت کے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کیا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے انٹرنیشنل ڈولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ چین ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں باہمی رابطے اور تعاون…

یون نان کی کافی چین کی نمائندگی کرتی ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ چین کے صوبہ یون نان کے شہر لی جیانگ کا معائنہ کرنےپہنچے۔ جہاں پتھر کے فٹ پاتھ پر چہل قدمی کے دوران مقامی باشندوں اور سیاحوں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتایا کہ…

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ 24 مارچ کو سنایا جائیگا، جنوبی کوریا کی آئینی…

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے مطابق، آئینی عدالت منگل کے روز معطل کردہ وزیر اعظم ہن ڈوک سو کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ بیرونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یول کے مواخذے کا فیصلہ بھی ہن…

کینیڈا چین کی عدالتی خودمختاری میں مداخلت بند کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے جمعرات کے روزیومیہ پریس کانفرنس میں چین میں منشیات کے جرائم کے باعث کینیڈین شہریوں کی سزائے موت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ…

چینی صدر کا صوبہ یون نان کے لی جیانگ شہر کا دورہ 

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ یون نان کے لی جیانگ شہر میں ماڈرن فلاور انڈسٹریل پارک اور قدیم شہر لی جیانگ کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے مقامی حالات کے مطابق خصوصی زراعت کی ترقی ، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ اور…

چین فرانس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کیلئے تیار ہے، چینی وزیرخارجہ

دونوں فریقین کیلئے تجارتی تنازعات کو حل کرنا بڑی اہمیت کا حامل ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر ایمینوئل بون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین فرانس کے…

صوبہ گوئی چوکے ڈونگ گاؤں کی تبدیلی، چین کے دیہی احیاء کا عملی مظہر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ گوئی چو کی لی پھینگ کاؤنٹی کے چاؤشنگ ڈونگ گاؤں کا دورہ کیا۔ گاؤں کے ڈرم ٹاور میں شی جن پھنگ نے گاؤں کے سرکاری عملے اور کسانوں کے ساتھ بیٹھ کر گاؤں کے جامع احیاء پر تبادلہ خیال کیا۔ ہر کسی…