چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے پراتفاق
دونوں ممالک کو بین الاقوامی نظم کا محافظ بننا چاہیے، چینی صدرماسکو (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو کریملن میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی!-->!-->!-->…
