مجھ پر کتنا ہی دباؤ ڈالا جائے معاشی ترقی کو تیز نہیں کروں گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی نمو کے تیز ہونے کے امکان کو مسترد کر دیا اور قرضوں کے ذریعے ترقی کے ماڈل پر استحکام کو ترجیح دی ہے جبکہ گورنر ااسٹیٹ بینک جمیل احمد نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات!-->…
