چین میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی پیشرفت کا مشاہدہ
چین کی معیشت میں نئی پیش رفت اور بہتری ہو رہی ہے،چینی میڈیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے پہلے دو ماہ کے لیے معاشی اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد وال اسٹریٹ جرنل اور دیگر غیر ملکی میڈیا کا ماننا تھا کہ چین کی کھپت اور صنعتی پیداوار میں 'حیرت!-->!-->!-->…
