امریکی یکطرفہ ٹیرف کے خلاف اپنے تجارتی حقوق کے تحفظ کیلئےسخت جوابی اقدامات اٹھائیں گے،چینی وزارت…
ٹیرف میں اضافہ کر کے امریکہ اپنے مسائل حل نہیں کر سکتا، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے یکطرفہ ٹیرف کے اعلان پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چین اس فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے!-->!-->!-->…
