غزہ میں نمازِ فجر کے دوران اسکول پراسرائیلی حملہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ (ویب ڈیسک)مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی، حملے میں درجنوں!-->!-->!-->…