چین ہمیشہ یورپی انضمام کے عمل کی حمایت کرتا ہے ، چینی وزیر خا رجہ
چین یورپی یونین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، وانگ ایبرسلز (ویب ڈیسک) یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان!-->!-->!-->…
