چینی صدر کی افریقی ممالک کے صدور سے ملاقات

چین نے ہمیشہ افریقی عوام کی حمایت کی ہے، شی جن پھنگ بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے مالی کے صدر عاصمی گوئٹا سے ملاقات کی، جو بیجنگ میں چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔

متعدد ممالک کی جانب سے فلسطینی عوام کیخلاف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ

اسلامی قوتوں کو فلسطین کیخلاف اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے متحرک ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد جدہ (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ٹیلیفونک بات چیت

چین، سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد کی منظوری

امریکہ کی سنکیانگ کے کاروباری اداروں پر پابندیاں معاشی غنڈہ گردی ہے، قرارداد بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کی سختی سے مخالفت

نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل

دبئی (سپورٹس ڈیسک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے کرکٹ کے کچھ انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے اپنے برانڈ کو نئے خطوں میں پھیلایا ہے۔ اسٹرائیکرز متحدہ عرب امارات، امریکہ اور برٹش اوورسیز ٹیریٹریز سمیت مختلف ابھرتے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے

چین کی اقتصادی ترقی کیلئے نیو ڈرائیونگ فورس انڈیکس میں19.5 فیصد اضافہ، قومی ادارہ برائے شماریات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے31 اگست کو جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین کی معاشی ترقی کا نیو ڈرائیونگ فورس انڈیکس 119.5 رہا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 19.5 فیصد زیادہ ہے۔ سائنسی اور

رواں سال چین کی نجی سرمایہ کاری 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی

چینی حکومت نے فعال طور پر بڑے منصوبوں میں نجی سرمائے کو فروغ دیا ہے بیجنگ(ویب ڈیسک) نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے انچارج کے مطابق، اس سال کے آغاز سے، اہم نجی سرمایہ کاری منصوبوں کا قومی ڈیٹا بیس بنایا ہے، نجی سرمایہ کاری کے

براعظم افریقہ کی مدد کیلئے چینی میڈیکل ٹیم کی230 ملین مریضوں کی تشخیص اورعلاج

بیجنگ (ویب ڈیسک) براعظم افریقہ کی مدد کے لئے چین نے1963 سے2023 کے آخر تک کئی میڈیکل ٹیمز بھیجیں ہیں اور اس وقت بھی افریقہ میں 44 چینی میڈیکل ٹیمز میں863 ارکان براعظم افریقہ کے43 ممالک کے94 مقا مات پر اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں ۔ چین نے

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے جو روٹ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

لارڈز(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں روٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش

مریم نفیس کا شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ کیساتھ رابطے کا انکشاف

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ اور اُن کی فیملی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ مریم نفیس نے حال ہی میں میزبان عدنان فیصل کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت