جی سی ایل دوحہ میں 27 مئی سے شروع ہوگی ، پاک بھارت مقابلے پر سب کی نگاہ
دبئی (سپورٹس ڈیسک) لیجنڈری کرکٹرز اور نامور شخصیات جو جوڑنے والی کرکٹ لیگ گلوبل سلیبریٹی لیگ (جی سی ایل) کی افتتاحی تقریب دبئی میں منعقدہ ہوئی۔ شیفالی بگا کی میزبانی میں منعقدہ تقریب میں بھارت اور پاکستان کی ممتاز شخصیات، معروف کرکٹرز ،!-->…