چین کی جانب سے جاپانی سویلین طیارے کی چین کی فضائی حدود میں دراندازی کی سخت مخالفت
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے جاپانی سویلین طیارے کی چین کے جزیرے دیاؤیو کی فضائی حدود میں دراندازی پر، چین میں جاپانی سفارت خانے کے چیف منسٹر اکیرا یوکوجی کو شدید!-->…