چائنا میکسنگ کے بعد اب” چائنا ہال” کا رجحان
بیجنگ :چین کے شہر گوانگ چو کے بائیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن کسٹمز سے گزرتے ہوئے 27سالہ برطانوی سافٹ ویئر انجینئر ٹام کے تین بڑے سوٹ کیس جب ایکس رے مشین سے گزرے تو اسکرین پر ڈیجیٹل سرکٹس، دھاتی فریمز اور ویکیوم پیک کیے گئے کپڑوں کے!-->…
