شنگھائی تعاون تنظیم کو مسلسل مضبوط اور اسے بہتر بنانے کےلیے کام کریں ، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم کی کونسل کے چوبیسویں اجلاس میں، چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے اپنے خطاب میں اپیل کی کہ شنگھائی تعاون تنظیم گلوبل گورننس انیشی ایٹو کو فعال طور پر!-->…
