چین اور امریکہ کی دونوں ممالک کے مابین بحری اور فضائی سلامتی کی صورت حال پر گفتگو
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور امریکہ کی افواج نے ہوائی میں 2025 سالانہ چین۔امریکہ بحری فوجی سلامتی مشاورتی میکانزم کی دوسری ورکنگ گروپ میٹنگ اور سالانہ اجلاس منعقد کیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے دونوں سربراہان مملکت کے اہم اتفاق!-->…
