جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسی نے اپنی فٹنس اور کارکردگی کا راز بتا دیا
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ میں ویسٹا رائیڈرز کے اسٹار بیٹر اور سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی شاندار فارم میں ہیں۔ ویسٹا رائیڈرز نے اب تک چار میں سے تین میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن سنبھال رکھی ہے، جبکہ ٹیم!-->…
