افغانستان کو واضح کردیا خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے، وزیر اعظم
بنوں (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے!-->!-->!-->…
