خارجہ امور سے متعلق ایک پریس کانفرنس آٹھ مارچ کی صبح دس بجے ہو گی

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے موقع پر ، بیجنگ وقت کے مطابق 8 مارچ کی صبح 10 بجے میڈیا سینٹر پریس کانفرنس ہال میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای خارجہ امور سے متعلق چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.