پاکستان سی پیک سے انتہائی وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہا ہے، وزیر اعظم
چینی صدر ایک بہت ہی دور اندیش رہنما ہیں، شہباز شریفاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ سے شنگھائی اسپرٹ کو مزید روشن بنانے اور!-->!-->!-->…
