ایشیا اور افریقہ کے متعدد ممالک میں عالمی مکالمے "چائنا ان اسپرنگ ٹائم” کا انعقاد
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "چائنا ان اسپرنگ ٹائم": چین کی ترقی، دنیا کے لیے مواقع" کے عنوان سے عالمی مکالمے کی تقاریب لاؤس، کمبوڈیا، ویتنام، کینیا، منگولیا اور جنوبی کوریاسمیت مختلف ممالک میں منعقد ہوئیں۔ کمیونسٹ!-->…
