چینی صدر کی جانب سے افغانستان میں زلزلہ متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار
بیجنگ (ویب ڈیسک) تھیان جن میں "شنگھائی تعاون تنظیم پلس" کا اجلاس منعقد ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ آج علی الصبح افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں!-->…