ابوظہبی ٹی10 لیگ 2025 کے لیے عالمی نشریاتی معاہدوں کا اعلان
150 سے زائد ممالک میں ایک ارب سے زیادہ شائقین تک رسائی متوقع
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی10 لیگ نے 2025 سیزن کے لیے جامع عالمی براڈکاسٹ پارٹنرشپ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کو دنیا بھر میں 150 سے زائد ممالک!-->!-->!-->…