بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے چین اور امریکہ کے سربراہان کے درمیان ملاقات کے حوالے سے سوال کیا۔گو جیا کھون نے کہا کہ چین اور امریکہ دونوں ممالک کے سربراہان کی رواں سال باہمی ملاقاتوں کے انتظامات کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔