چین میں سرحد پار بدعنوانی کے خلاف قانون سمیت تین اہم قوانین منظور

بیجنگ :چین کی چودھویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 25ویں اجلاس میں سرحد پار بدعنوانی کے خلاف قانون کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں جمہوریہ چین کے پراسیکیوٹوریل پبلک انٹرسٹ لٹیگیشن کے قانون” اور ترمیم شدہ آبی قانون بھی منظور کیے گئے۔ یہ دونوں قوانین بالترتیب یکم جنوری 2027ء اور 22 مارچ 2027ء سے نافذ العمل ہوں گے۔

Comments (0)
Add Comment