چینی صدر امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment